خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے

Your browser doesn’t support HTML5

شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ: عمران خان آج بھی سیاستدانوں سے مذاکرات کے لیے تیار نہیں، رانا ثنا اللہ؛ ایران کی سرحد کے ساتھ ایک سیکیورٹی چوکی پر حملے میں دو پاکستانی فوجی مارے گئے اور قرض کی حد بٖڑھانے پر اتفاق کےبعد امریکہ کے ڈیفالٹ کا خطرہ ٹل گیا۔ ان خبروں کی تفصیل خالد حمید سے۔ مزید اہم خبروں اور معلومات کے لیے آئیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر، اس تک کے ذریعے https://dbacdokjfctea.cloudfront.net