خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے

Your browser doesn’t support HTML5

شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ: پاکستان اپنی سرزمین انتہا پسند حملوں کے لیے استعمال نہ ہونے دے، امریکہ، بھارت مشترکہ اعلامیہ؛ دہشت گردی کا خاتمہ تنہا پاکستان کی ذمے داری نہیں، بلاول بھٹو اور کوئی بچہ، عورت، صحافی، وکیل اس وقت تک ملٹری کی حراست میں نہیں، اٹارنی جنرل پاکستان