وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | پیر،27 مارچ 2023

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ کے صدر جو بائیدن کی جمہوریت پر دوسری سربراہی کانفرنس، پاکستان سمیت 120 سے زیادہ ممالک مدعو؛ پنجاب اور خیبر پختونخوا میں الیکشن کے التواء کے خلاف درخواست پر سپریم کورٹ کی کارروائی اور کابل میں وزارت خارجہ کے باہرخود کش دھماکہ،6 افراد ہلاک ,متعدد زخمی