خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے

Your browser doesn’t support HTML5

شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ: پاکستان کی قومی اسمبلی نے عدالتی اصلاحات کا بل منظور کرلیا ہے جس کے تحت چیف جسٹس کے اختیارات میں تبدیلی تجویز کی گئی ہے؛ تاریخ میں پہلی بار پاکستانی غذائی اشیاء اسرائیلی مارکیٹوں میں برآمد کی گئی ہیں، پاکستانی یہودی فشیل بن خالد کا دعویٰ؛ بیلاروس میں روسی ٹیکٹیکل جوہری ہتھیاروں کی تنصیب کا ارادہ خطرناک ہے ، صدر بائیڈن۔ ان خبروں کی تفصیل اور مزید اہم اور دلچسپ معلومات کے لیے آئیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر، اس لنک کے ذریعے :https://d3ddu6yqquffjd.cloudfront.net