خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے
Your browser doesn’t support HTML5
شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ: سپریم کورٹ کے باہر پی ڈی ایم کا احتجاجی مظاہرہ؛ سیاسی قوتوٕں کے کام کا انداز درست نہیں، چیف جسٹس؛ ترکیہ انتخابات؛ پہلے راؤنڈ میں کوئی بھی پچاس فیصدووٹ نہ لےسکا، فیصلہ دوسرے انتخابی مرحلےمیں ہوگا اور اسرائیلی فورسز اور فلسطینی عسکری تنظیم اسلامی جہاد میں جنگ بندی کا معاہدہ ۔ان خبروں کی تفصیل اور مزید اہم اور دلچسپ معلومات کے لیے آئیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر، اس لنک کے ذریعے https://dbacdokjfctea.cloudfront.net