خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے

Your browser doesn’t support HTML5

شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ : ژوب,بلوچستان میں امیرِ جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کے قافلے میں دھماکہ، پانچ افراد زخمی؛ زمان پارک لاہور میں عمران خان کے گھر کی تلاشی سے متعلق بات چیت کے بعد کمشنر لاہور کی ٹیم واپس اور چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی معذولی کے ریفرنس کی تیاری، قومی اسمبلی کی کمیٹی قائم۔ مزید اہم خبروں اور معلومات کے لیے آئیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر، اس تک کے ذریعے https://dbacdokjfctea.cloudfront.net