خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے

Your browser doesn’t support HTML5

شام سات بجے کی خبریں خالدحمید کے ساتھ: پاکستان میں تقریباً تمام معاشی اشاریے منفی نمو ظاہر کررہے ہیں؛ سپریم کورٹ ریویو آف ججمنٹس اینڈ آرڈر ایکٹ 2023 قانون بن گیا اور ترکیہ میں صدارتی انتخابات کے دوسرے اور حتمی مرحلے میں صدر رجب طیب ایردوان نے کامیابی حاصل کر لی۔ ان خبروں کی تفصیل خالد حمید سے۔ مزید اہم خبروں اور معلومات کے لیے آئیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر، اس تک کے ذریعے https://dbacdokjfctea.cloudfront.net