خبریں خالد حمید کے ساتھ : شام 7 بجے

Your browser doesn’t support HTML5

شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ ۔ خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز پر عسکریت پسندوں کے حملوں میں آٹھ اہکار ہلاک ہو گئے؛ افغانستان پر مشاورت سے متعلق ماسکو فارمیٹ اجلاس آج 16 نومبر کو ہو رہا ہے اور امریکہ نے ایرانی ڈرونز کی تیاری اور اس کی منتقلی میں ملوث کمپنیوں پر پابندیاں عائد کر دیں۔ ان خبروں کی تفصیل اور مزید اہم اور دلچسپ معلومات کے لیے آئیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر، لنک ہے۔۔ https://d3ddu6yqquffjd.cloudfront.net