خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے

Your browser doesn’t support HTML5

شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کےساتھ: اسرائیلی فوج کا غزہ کے شفاء اسپتال کے اندر آپریشن جاری ہے؛ صدر جو بائیڈن اور چین کے ہم منصب شی جن پنگ تعلقات میں کشیدگی کو ختم کرنےکے لیے عمومی معاہدوں پر متفق اور الیکشن کو شفاف و قابلِ اعتماد بنانے کے لیے تمام سیاسی جماعتوں کو 'لیول پلیئنگ فیلڈ' مہیا ہونی چاہیے.صدر عارف علوی