وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | جمعرات،24 نومبر 2022
Your browser doesn’t support HTML5
جنرل عاصم منیرکو پاکستان کی فوج کا نیا سربراہ مقرر کر دیا گیا؛ امریکہ میں آج سالانہ تہوار تھینکس گیونگ یا یوم تشکر منایا جار ہا ہے اور عام تعطیل ہے اور امریکہ کا یوکرین کو مزید چار سوملین ڈالر کا گولہ بارود اور جنریٹر بھیجنے کا اعلان۔