وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | منگل، 28 نومبر 2023

Your browser doesn’t support HTML5

اسرائیل۔ حماس جنگ بندی کا پانچواں روز، مزید قیدیوں اور یرغمالوں کی رہائی کا امکان؛ جنگ بندی کے دوران غزہ میں امداد کی ترسیل، امریکہ منگل سے تین فوجی طیارے مصر بھیج رہا ہے اور سابق وزیرِ اعظم عمران خان کے خلاف سائفر کیس کی سماعت اوپن کورٹ میں کی جائے، آفیشل سیکریٹ ایکٹ عدالت