وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | جمعرات، 3 نومبر 2022

Your browser doesn’t support HTML5

لانگ مارچ میں فائرنگ، عمران خان سمیت متعدد افراد زخمی؛ وزیرِ اعظم شہباز شریف نے فائرنگ کی رپورٹ طلب کر لی؛ چینی صدر شی جن پنگ کا پاکستان میں اپنے شہریوں کے تحفظ پر 'تشویش' کا اظہار اور یوکرین میں روس کے زیر کنٹرول زاپو ریژیا جوہری پاور پلانٹ پر یوکرین کا حملہ روک دیا گیا، روس کا دعویٰ