خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے

Your browser doesn’t support HTML5

شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کےساتھ: جمعہ کو غزہ کی پٹی میں مغازی پناہ گزین کیمپ پر اسرائیلی فضائی حملے، متعدد ہلاک اور زخمی؛ امریکی وزیر خارجہ انٹنی بلنکن حماس۔ اسرائیل تنازعے کے پیش نظر ایک بار پھر خطے کے دورے پر اور ڈیرہ اسماعیل خان میں عسکریت پسندوں کے حملے میں ایک اہلکار سمیت چھ افراد ہلاک، تقریباً دو درجن زخمی