وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | پیر، 9 اکتوبر 2023

Your browser doesn’t support HTML5

اسرائیل اور عسکریت پسند گروپ حماس کے درمیان تیسرے دن بھی لڑائی جاری، اسرائیل میں 700 جب کہ غزہ میں 400 اموات؛ فلسطینی اسرائیلی بحران پر اقوامِ متحدہ کی سیکیورٹی کونسل کا بند کمرے کا اجلاس بغیر کسی نتیجے پر پہنچے ختم اورامریکہ جدید ترین طیارہ برداربحری جہاز اسرائیل بھیج رہا ہے