خبریں خالد حمید کے ساتھ : شام 7 بجے
Your browser doesn’t support HTML5
شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ ۔ جرمن وزیرِ خارجہ کے کشمیر پر دیے حالیہ بیان پر بھارت کا ردِعمل غیر ضروری ہے، پاکستان؛ تمام سرکاری بانڈز میچور ہونے پر واجب الادا رقم صارفین کو ادا کر دی جائے گی، اسحاق ڈار اور یوکرینی فوج کے مطابق کیف پر پیر کے روز روس نے 75 میزائل داغے۔ ان خبروں کی تفصیل اور مزید اہم اور دلچسپ معلومات کے لیے آیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر، اس لنک کے ذریعے۔ https://d3ddu6yqquffjd.cloudfront.net