خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے
Your browser doesn’t support HTML5
شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کےساتھ: اسرائیلی فوج کا غزہ کے شہریوں کو 24 گھنٹے کے اندر جنوبی حصے میں منتقل ہونے کا حکم، اقوامِ متحدہ کا تشویش کا اظہار؛ امریکی وزیر خارجہ انٹنی بلنکن کی اردن کے شاہ عبداللہ سے عمان میں ملاقات اور پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائینز یا پی آئی اے کی نجکاری کی منظوری دے دی گئی ہے