خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے

Your browser doesn’t support HTML5

شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کےساتھ: سابق وزیرِ اعظم نواز شریف کے توشہ خانہ کیس میں دائمی وارنٹ منسوخ؛ غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فضائی حملوں میں گزشتہ روز 700 سے زائد افراد ہلاک ہو گئے جبکہ حماس نے دو مزید یرغمالی رہا کر دیے اور تمام یرغمالی رہا ہونے تک اسرائیل حماس جنگ بندی کی حمایت نہیں کر سکتے، بائیڈن