خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے
Your browser doesn’t support HTML5
شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کےساتھ: افغانستان میں پاکستان کے سابق سفیر منصور احمد خان کا دونوں ممالک کے درمیان اسٹریٹیجک ڈائیلاگ پر زور؛ پاکستان کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ ایگریمنٹ میں متعدد اشیاء پر یک طرفہ پابندیاں معاہدے کے خلاف ہیں، افغان سفارتخانہ اور امن کا نوبیل انعام، ایران میں خواتین کے حقوق کی علمبردار جیل میں بندنرگس محمدی کے نام