وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | جمعہ، 1 ستمبر 2023
Your browser doesn’t support HTML5
جانی خیل میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر جمعرات کی شام، خودکش حملے، نو اہلکار ہلاک، پانچ زخمی، آئی ایس پی آر کی تصدیق؛ پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں اور روس میں جمعے سے آزمائشی بنیادوں پر اسلامک بینکنگ کا آغاز کیا جارہا ہے