خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے
Your browser doesn’t support HTML5
شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کےساتھ: بلوچستان کے عوام اور امریکہ کے درمیان ایک مستقل اور مضبوط شراکت داری ہے، امریکی سفیر کا دورہ گوادر پر اعلان؛ پاکستان اور افغانستان کے درمیان طورخم سرحد پر بندش برقرار اور مشرقی لیبیا میں سیلاب سے 30 ہزار سے زائد افراد بے گھر اور 5 ,ہزار سے زائد کی ہلاکت کا اندیشہ