وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | بدھ ،13 ستمبر 2023

Your browser doesn’t support HTML5

بلوچستان کے عوام اور امریکہ کے درمیان ایک مستقل اور مضبوط شراکت داری ہے، امریکی سفیر کا دورہ گوادر پر اعلان؛ پاکستان اور افغانستان کے درمیان طورخم سرحد پر بندش برقرار اور مشرقی لیبیا میں سیلاب سے 30 ہزار سے زائد افراد بے گھر اور 5 ,ہزار سے زائد کی ہلاکت کا اندیشہ