خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے

Your browser doesn’t support HTML5

شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کےساتھ: سکھ رہنما کے قتل پر کینیڈا اور بھارت میں کشیدگی، سفارت کار بے دخل؛ پاکستان میں افغان مہاجرین کی پکڑ دھکڑ، اقوام متحدہ کا اظہار تشویش اور یو این جنرل اسمبلی کا اجلاس شروع، بائیڈن، پاکستان کے وزیر اعظم اور دیگر عالمی رہنما نیویارک میں، روس اور چین کے صدر شرکت نہیں کر رہے