خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے
Your browser doesn’t support HTML5
شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کےساتھ: امریکہ نے بھارت پر زور دیا ہے کہ وہ سکھ رہنما ہردیپ سنگھ نجر کی ہلاکت کی تحقیقات میں کینیڈا کے ساتھ تعاون کرے؛ یوکرین کے ساتھ اسلحہ کی فراہمی کا کوئی معاہدہ نہیں ، پاکستانی محکمہ خارجہ اور اسرائیلی فوجیوں کےزیر کنٹرولمغربی کنارے میں اسرائیلی فوجیوں کے ایک چھاپے میں 19 سالہ فلسطینی ہلاک