خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے
Your browser doesn’t support HTML5
شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ: عالمی برادری سیلاب زدگان کی بحالی کےلیے امداد کے وعدے پورے کریں، یو این سیکریٹری جنرل؛ افغانستان میں کوئی غیر ملکی دہشت گرد تنظیم یا مسلح غیر ملکی نہیں ہے، افغان ترجمان اور امریکہ اور ایران کی تردید کہ وہ قیدیوں کے تبادلےکے بعد خفیہ مذاکرات میں مصروف ہیں