خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے

Your browser doesn’t support HTML5

شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کےساتھ: بلوچستان کے ضلع مستونگ اورخیبرپختونخوا کے ھنگو میں دھماکے، درجنوں افراد ہلاک و زخمی؛ بھارتی ہم منصب جے شنکر سے ملاقات کے دوران وزیرِ خارجہ انٹنی بلنکن نے کینیڈین ہردیپ سنگھ نجر کے قتل پر امریکہ کے تحفظات سامنے رکھے اور سینیٹ اور ایوان نمائندگان میں اختلافات برقرار ، امریکی حکومت کا شٹ ڈاؤن ناگزیر