خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے
Your browser doesn’t support HTML5
شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کےساتھ: پاکستان نے طورخم سرحد کھول دی؛ غزہ میں ایک دن میں چوبیس اسرائیلی فوجیوں کی ہلاکت اور گولہ باری میں شدت؛ طالبان نے خواتین پر محرم کے بغیر باہر نکلنے پر پابندیوں کی اقوام متحدہ کی رپورٹ مسترد کر دی، یہ اور کئی اور خبروں کے لئے خبریں دیکھئے خالد حمید کے ساتھ