خبریں خالد حمید کے ساتھ : شام 7 بجے
Your browser doesn’t support HTML5
شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ۔ پاکستان، بنگلہ دیش اور گھانا کو ماحولیاتی تبدیلیوں سے متاثرہ ممالک کے لیے قائم فنڈ سے امداد فراہم کی جائے گی، طالبان انسانی حقوق کی علمبردار خواتین کو فوری طور پر رہا کریں، ایمنسٹی انٹرنیشنل کا مطالبہ اور یورپی یونین نے پیر کو ایران پر حکومت مخالف مظاہرین کے خلاف پکڑ دھکڑ کی وجہ سے نئی پابندیاں عائد کردیں۔ ان خبروں کی تفصیل اور مزید اہم اور دلچسپ معلومات کے لیے آئیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر، لنک ہے ۔ https://d3ddu6yqquffjd.cloudfront.net