نواز شریف کی شاہ سلمان سے ملاقات

Your browser doesn’t support HTML5

وزیراعظم نواز شریف نے پیر کو سعودی عرب کا دورہ کیا، جہاں اُنھوں نے سعودی عرب کے حکمران سلمان سے ملاقات کی۔ وزیراعظم نواز شریف نے اس اُمید کا اظہار کیا ہے کہ سعودی عرب اور قطر کے درمیان تنازع جلد حل ہو جائے گا۔