کیا پولینڈ یورپی یونین سے نکل جائے گا؟

Your browser doesn’t support HTML5

پولینڈ کی اعلیٰ عدالت نے فیصلہ دیا ہے کہ ملک کے آئین کو یورپی یونین کے قانون پر برتری حاصل ہے۔ یورپی یونین کے حکام نے خبردار کیا ہے کہ یورپی یونین کی قانونی بالادستی کو زائل کرنے والے فیصلے کو چیلنج نہ کرنے سے یورپی اتحاد کا شیرازہ بکھر سکتا ہے۔ مزید جانیے اس رپورٹ میں۔