پولیو کے خلاف بین الاقوامی مہم کی کامیابی

Your browser doesn’t support HTML5

آج سے تقریباّ 30 برس قبل تک، 1000 بچے روزانہ پولیو وائرس سے متاثر ہوکر معذوری کا شکار ہوا کرتے تھے۔ اس سال اب تک صرف 12 بچے اس بیماری کا شکار ہوئے ہیں۔ ان میں پاکستان میں 5 اور افغانستان میں 7 اس بیماری میں مبتلا ہوئے۔ مزید تفصیلات اس رپورٹ میں۔