پاکستان میں انسدادِ پولیو مہم کو درپیش مشکلات

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان میں 1994 سے جاری انسدادِ پولیو کی کوششوں کے باوجود جہاں مزید کیسز سامنے آنے کا سلسلہ جاری ہے، وہیں پولیو کے قطرے پلانے والے رضاکاروں کے لیے چیلنجز بھی بڑھ رہے ہیں۔ کرونا وائرس کی جاری وبا نے ان ورکرز کی مشکلات مزید بڑھا دی ہیں۔ مزید جانیے نذر الاسلام کی اس رپورٹ میں۔