امریکی انتخابات: عوامی جائزوں پر کتنا بھروسہ کیا جا رہا ہے؟

Your browser doesn’t support HTML5

امریکی انتخابات میں کس کے فتح یاب ہونے کے امکانات زیادہ ہیں اور کس کے کم؟ اس کا اندازہ رائے عامہ کے جائزوں سے لگایا جاتا ہے۔ رائے عامہ کے جائزوں کے مطابق صدر ٹرمپ اور جو بائیڈن میں سے کس کا پلڑا بھاری ہے؟ دیکھیے اس رپورٹ میں۔