بونے گھوڑوں کی تیراکی کا سالانہ مقابلہ
Your browser doesn’t support HTML5
یہ بونے گھوڑوں کی تیراکی کا 92 واں سالانہ چنکوٹیگ مقابلہ ہے جس میں 200 سے زیادہ پونی ایک جزیرے سے تیرتے ہوئے دوسرے جزیرے پر پہنچے۔ گھوڑوں نے تقریباً 1,000 گز تک تیراکی کی۔ اُنہوں نے اساٹیگ جزیرے سے چنکوٹیگ جزیرے تک کا فاصلہ تیر کر عبور کیا۔