پوپ فرانسس کی نیویارک میں بڑی دعائیہ تقریب میں شرکت

Your browser doesn’t support HTML5

کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے جمعہ کو نیویارک میں ایک بڑی دعائیہ تقریب میں شرکت کی۔ میڈیسن اسکوائر میں منعقدہ ایک تقریب میں 20 ہزار کے لگ بھگ عقیدت مند موجود تھے۔