نئی دہلی: فسادات میں منہدم کی جانے والی مساجد میں نماز

Your browser doesn’t support HTML5

بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں فسادات کے دوران منہدم کی جانے والی مساجد میں جمعے کو نماز ادا کی گئی۔ اس موقع پر پولیس کی بھاری نفری مساجد کے آس پاس موجود تھی۔