2020 اولمپکس کے کشتی رانی مقابلوں کی تیاریاں

Your browser doesn’t support HTML5

سنہ 2020 کے اولمپک کھیلوں میں کشتی رانی کے مقابلے جاپان کی خلیج ساگامی میں ہوں گے۔ ان مقابلوں میں شرکت کے خواہشمند کشتی ران بھرپور تیاریوں میں مصروف ہیں۔