صدر ٹرمپ کا لاٹری ویزہ پرگرام ختم کرنے پر زور

Your browser doesn’t support HTML5

نیویارک میں دہشت گردی کے اس واقعے کے بعد امریکی صدر نے نہ صرف امریکہ آنے والوں کی جانچ پڑتال مزید سخت کرنے کی بات کی بلکہ اب وہ امریکی آبادی میں تنوع بڑھانے کے لیے قائم ڈائیورسٹی ویزا پروگرام کو ختم کرنے پر بھی زور دے رہے ہیں۔ مزید دیکھتے ہیں۔