شمالی کوریا کے خلاف سخت اقدامات اٹھائیں گے: صدر ٹرمپ
Your browser doesn’t support HTML5
امریکی صدر ٹرمپ شمالی کوریا کو کیا پیغام دے رہے ہیں۔ اس بارے میں تفصیلات ’وائس آف امریکہ‘ کے نمائندے، Daniel Shearf سے معلوم کرتے ہیں، جو اس وقت جنوبی کوریا کے دارالحکومت سیئول میں ہیں۔