صدر اوباما کا دورہ جرمنی
صدر اوباما اتوار کو دور روزہ دورے پر جرمنی پہنچے
جرمن چانسلر، صدر اوباما کا خیر مقدم کرتے ہوئے
جرمنی میں ایک نیوز کانفرنس کا منظر
صنعتی میلے کی تقریب میں شرکت کرتے ہوئے۔
صنعتی و تجارتی نمائش کے موقع پر امریکی صدر، جرمن چانسلر
دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات کا ایک منظر
مجوزہ ٹرانس اٹلانٹک انسوسٹمنٹ شراکت داری کے منصوبے کے خلاف مظاہرہ