صدر ٹرمپ اور جو بائیڈن صدارتی انتخابات کے طاقتور حریف

Your browser doesn’t support HTML5

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور سابق نائب صدر جو بائیڈن بیک وقت امریکہ کی وسط مغربی ریاست آئیووا پہنچے ہیں جہاں وہ ریلیوں سے خطاب کریں گے تاکہ ووٹروں کو قائل کر سکیں کہ ملک کی قیادت کرنے کی زیادہ بصیرت کون رکھتا ہے۔ امان اظہر کی رپورٹ۔