پاکستان سے بہتر تعلقات ہیں۔ صدر ٹرمپ

Your browser doesn’t support HTML5

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے خارجہ پالیسی کے حوالے سے اپنی حکومت کی کامیابیوں کا ذکر کیا۔ اس موقع پر امریکی صدر نے پاکستان کے بارے میں بھی بات کی اور کہا پاکستان سے بہتر تعلقات ہیں۔ مزید جانتے ہیں سحر ماجد سے۔