صدر ٹرمپ کا ایران کو پیغام

Your browser doesn’t support HTML5

صدر ٹرمپ نے ایران کو پیغام دیا ہے کہ وہ احتیاط سے کام لے۔ تہران نے اعلان کیا ہے کہ وہ یورینیم کی افزودگی کو اس سطح سے بڑھانے جا رہا ہے جس کا تعین 2015 کے بین الاقوامی جوہری معاہدے میں کیا گیا تھا۔ اس پر واشنگٹن کے رد عمل کے بارے میں جانتے ہیں نیلوفر مغل سے۔