خشوگی قتل کے باوجود سعودی عرب کا ساتھ کیوں؟

Your browser doesn’t support HTML5

امریکی قانون ساز صدر ٹرمپ کے اس بیان پر کڑی نکتہ چینی کر رہے ہیں جس میں شہزادہ محمد بن سلمان پر صحافی جمال خشوگی کے قتل میں ملوث ہونے کے الزام کے بعد بھی صدر ٹرمپ نے سعودی عرب کے ساتھ کھڑے رہنے کا اعلان کیا تھا۔ ندیم یعقوب کی رپورٹ۔