گولان کی پہاڑیاں اسرائیلی ریاست کا حصہ رہیں گی: صدر ٹرمپ

Your browser doesn’t support HTML5

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹویٹر پر ایک پیغام کے ذریعے اسرائیل اور شام کے درمیان متنازعہ علاقے گولان ہائٹس سے متعلق امریکہ کی 52 سالہ پالیسی بدلنے کا اعلان کیا ہے۔ صدر نے ٹویٹ کیا کہ اب وقت آ گیا کہ امریکہ گولان ہائٹس پر اسرائیل کے اقتدار کو باضابطہ طور پر تسلیم کرے۔