99 فی صد پولیس اہلکار عظیم لوگ ہیں: صدر ٹرمپ

Your browser doesn’t support HTML5

سیاہ فام شہری کی ہلاکت کے بعد امریکہ بھر میں افریقی برادری کے لیے بے مثال حمایت سامنے آ رہی ہے جبکہ صدر ٹرمپ ٹوئٹر پر اپنے پیغامات میں پولیس کو سراہتے دکھائی دیتے ہیں۔ صدر ٹرمپ کی ڈٹ جانے کی حکمتِ عملی کیا ردِ عمل دکھا سکتی ہے؟ دیکھیے اس رپورٹ میں۔