صدر ٹرمپ کی نیوز کانفریس میں رپورٹر سے تلخ کلامی

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ کے وسط مدتی انتخابات میں رپبلیکنز نےایوان زیریں میں اپنی اکثریت کھو دی ہے لیکن سینٹ میں اکثریت برقراررکھی۔ انتخابات کے نتائج پر بدھ کو وائٹ ہاوس میں پریس بریفنگ ہوئی جس میں صدر ٹرمپ نے ایک بار پھر میڈیا کے کردار پر تنقید کی اور رپورٹرز کے ساتھ سخت الفاظ کا تبادلہ بھی کیا۔نیلوفر مغل کی رپورٹ۔