صدر ٹرمپ سماجی میڈیا کے بھی خلاف

Your browser doesn’t support HTML5

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ روایتی نیوز میڈیا کو اکثر تنقید کا نشانہ بناتے رہے ہیں اور اب انھوں نے سماجی میڈیا کے خلاف بھی بیانات دئے ہیں۔ وہ کہتے ہیں کہ فیس بک، ٹیوٹر اور گوگل جانبدار ہیں اور ریپبلکنز خیالات کو دباتے ہیں۔ لہذا ان کی نگرانی ہونی چاہئے۔