صدر ٹرمپ کی بائبل کے ساتھ تصویر: ایک نئی بحث کا آغاز

Your browser doesn’t support HTML5

گزشتہ ہفتے صدر ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس کے روز گارڈن میں قانون کی بالا دستی اور عملداری پر ایک دھواں دار تقریر کی اور پھر قریبی چرچ روانہ ہو گئے جہاں بائبل ہاتھ میں لے کر تصویر بنوائى، جس پر ملے جلے تاثرات کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ مزید اس رپورٹ میں