جرنلسٹ پروٹیکشن بل: صحافیوں کو کتنا تحفظ حاصل ہو گا؟
Your browser doesn’t support HTML5
پاکستان میں صحافیوں کو در پیش مسائل کی نوعیت کیا ہے اور ان کے حل کے لیے حکومت کیا کر رہی ہے؟ جانتے ہیں وائس آف امریکہ کی سارہ زمان کی اسلام آباد میں عاصم علی رانا اور کراچی میں محمد ثاقب سے گفتگو میں۔