سال 2022: پاکستان میں صحافیوں کے لیے کیسا رہا؟

Your browser doesn’t support HTML5

آزاد صحافت کسی بھی معاشرے کا اہم ستون تصور ہوتی ہے۔ پاکستان میں ہر سال کے آخر میں یہ موضوع زیرِبحث آتا ہے کہ یہ سال صحافت اور صحافیوں کے تحفظ کے لیے کیسا رہا؟ پاکستان میں سال 2022 میں کیا صحافت میں کوئی بہتری آئی؟ جانیے گیتی آرا انیس کی اس رپورٹ میں۔